سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت حاجی محمد اسلم لون لاہور میں انتقال کر گئے، انکی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی

مورخہ: 30 مئی 2013ء

سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت حاجی محمد اسلم لون آج مورخہ 30 مئی 2013ء کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی جس میں مقامی لوگوں کے علاوہ مرکز منہاج القرآن سے وفد شرکت کرے گا۔

رابطہ نمبر: 0324.499.6496

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top