پاکستان عوامی تحریک کے ر ہنماؤں کی ڈاکٹر اسرار شاہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مورخہ: 30 مئی 2013ء

پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے صدر فاروق بٹ، جنرل سیکرٹری غضنفر کھوکھر، ابرار رضا ایڈووکیٹ، مصطفی حسین خان، انصار ملک، غلام علی خان نے تحریک انصاف کے رہنما اسرار شاہ کی والدہ کی وفات پر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے (آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top