پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کی سیکرٹری پریس کلب شہریارخان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان عوامی تحریک کا ایک تعزیتی اجلا س مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی کی زیر صدارت اسلام آباد میڈیا سیل میں منعقدہوا۔ اجلاس میں انچارج میڈیا سیل مصطفی حسین خان، میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان، شمریز اعوان، مبشر رندھاوا اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری پریس کلب شہریار خان کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے بلندی درجات اور مغفرت کی دعاکی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top