کامرہ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فلیگ واک

ایم ایس ایم فروغ امن و علم کی سب سے بڑی طلبہ تنظیم ہے، محمد اویس مصطفوی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کامرہ کے زیراہتمام 23 جون کو '' فلیگ واک '' کا اہتمام کیا گیا، جس میں طلبہ نے ایم ایس ایم کا بڑا جھنڈا ہاتھوں پر اٹھائے جی ٹی روڈ پر واک کیا اور ''علم امن قدم قدم '' اور مصطفوی نعرے لگائے۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں طلبہ موجود تھے جو پرچم کو بلند کرتے ہوئے اس بات کا عزم کررہے تھے کہ ہم مصطفوی انقلا ب کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top