کراچی: جامعہ رحمانیہ کراچی میں آئیں دین سیکھیں کورس کی افتتاحی تقریب

مورخہ: 04 جون 2013ء

کراچی: نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جامعہ رحمانیہ کراچی میں آئیں دین سیکھیں کورس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ احمد نواز انجم اور مرکزی ناظم کورسز محمد شریف کمالوی نے خصوصی شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں مقامی خواتین و حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سےکیا گیا۔

مرکزی ناظم کورسز نے آئیں دین سیکھیں کورس کی مکمل بریفنگ دی جس میں نماز، قرآن مجید، احادیث مبارکہ اور روزمرہ کی دعائیں شامل ہیں اور بتایا کہ مخصوص منتخب نصاب اس کورس میں پڑھایا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top