تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے زیراہتمام عید ملن پارٹی

مورخہ: 24 اگست 2013ء

گوجرخان: تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے ناظم میڈیا عبدالستار نیازی کے مطابق تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور پاکستان عوامی تحریک کے رفقاء و وابستگان، کارکنان کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد آج مورخہ 25 اگست بروز اتوار دن 10 بجے علی پلازہ جی ٹی روڈ گوجرخان میں کیا جائے گا۔

بعد ازاں تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کیلئے بھی تحریک منہاج القرآن گوجرخان کا قافلہ دربار عالیہ گولڑہ شریف کیلئے روانہ ہوگا جہاں پر صدر سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top