دولتالہ: تحریک منہاج القرآن کی عید ملن پارٹی

مورخہ: 24 اگست 2013ء

دولتالہ (نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن پی پی 4 کے ناظم چوہدری محمد اسحاق کے اعلامیہ کے مطابق تحریک منہاج القرآن دولتالہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پرشہر اعتکاف لاہور میں شرکت کرنے والے شرکاء کے اعزاز میں عید ملن پارٹی 25 اگست بروز بدھ صبح 9.30 بجے منہا ج القرآن اسلامک سنٹر دولتالہ میں منعقد ہوگی۔ مہمان خصوصی ساجد محمود بھٹی مرکزی ناظم تنظیمات ہونگے اور صدارت حافظ محمد عرفان صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 4 فرمائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top