پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹی۔ 20 سیریز جیتنے پر خصوصی مبارکباد

مورخہ: 24 اگست 2013ء

جیت کا جذبہ ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز جیتنے میں معاون ہو گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹی۔ 20 سیریز جیتنے پر خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیت کا جذبہ ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز جیتنے میں معاون ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے قوم کو خوشیاں دی ہیں اور ملک کا نام سر بلند کیا ہے جس پر تمام کھلاڑی اور ٹیم انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top