تقریب تقسیم اسناد اقبال ٹاؤن لاہور

تحریک منہاج القرآن اقبال ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی جس کی صدارت افضل گجر نے کی جبکہ مہمان خصوصی راجہ زاہد محمود تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top