پاکستان عوامی تحریک پشاور چرچ پر خود کش حملوں کے خلاف آج احتجاج کرے گی

پشاور چرچ پر خود کش حملوں کے خلاف پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیراہتمام آج (سوموار) لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرے میں سینکڑوں افراد شرکت کر کے مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top