كھرڑيانوالا: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن  كھرڑياں والا pp-52 کے زیراہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس سے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ دعوت و تربیت علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے استحصالی اور غریب کش نظام کے خاتمے کے لیے 23 دسمبر، لانگ مارچ اسلام آباد اور 11 مئی کے ملک گیر دھرنے کی صورت میں اذان دی تھی، اب جماعت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کارکنان کے نام پیغام ہے کہ شب و روز محنت کر کے ایک کروڑ جانثار جلد از جلد تیار کریں تاکہ عوام کو باطل و ظاغوت کے نظام سے چھٹکارا دلایا جا سکے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top