کامونکی: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام متاثرہ خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کامونکی، گوجرانوالہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیلاب سے متاثرہ خاندانوں اور غریب بستوں کے باسیوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کیا۔ عید کے پہلے روز ہی متاثرہ بستیوں میں قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔

متاثرہ بستیوں تک گوشت پہنچانے والی ٹیم میں تحریک منہاج القرآن کامونکی کے چیف آرگنائزر علامہ اعجاز احمد سندھو، صدر تحریک منہاج القرآن کامونکی محمد سلیم قادری، صدر پاکستان عوامی تحریک راوی ٹاؤن لاہور چودھری اشرف، ناظم تحریک منہاج القرآن کامونکی امجد علی، ناظم مالیات کامونکی محمد تنویر، صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ کامونکی سہیل اکرم قادری، صدر ایم ایس ایم کامونکی احمد منیب شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top