گوجرہ: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی

عید الاضحی سال 2013 کے موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح گوجرہ میں بھی اجتماعی قربانی کی گئی۔ جن کا گوشت علاقہ بھر کے غرباء میں تقسیم کیا گیا اور گھر گھر جا کر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے عید کی مبارکباد بھی دی گئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے کارکنان نے بڑھ چڑھ کر کار خیر میں حصہ لیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top