سید فرحت حسین شاہ کاقاری محمد طاہر فیضی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

منہاج القرآن علماء کونسل کے ناظم سید فرحت حسین شاہ نے وطن عزیز کے نامور قاری علامہ محمد اکرم فیضی کے بیٹے قاری محمد طاہر فیضی کی وفات پرگہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ علاوہ ازیں علامہ امداد اللہ قادری، میر آصف اکبر، علامہ عثمان سیالوی اورعلامہ ممتاز صدیقی نے بھی اظہار تعزیت کیا اور دعائے مغفرت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top