چکوال: تحریک منہاج القرآن کے زیرانتظام اسلامک سنٹر کی تعمیر

تحریک منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام اسلامک سنٹر کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ اس کا رقبہ 13 کنال پر مشتمل ہے جسے 100 کنال تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ 6 کنال رقبے پر ایک بلڈنگ تیار ہو چکی ہے جو کہ بیسمنٹ کے علاوہ 4 منزل پر مشتمل ہے۔ ساتھ میں ایک خوبصورت مسجد بھی تیار ہے۔ ادارے کا سنگ بنیاد جولائی 2010 میں ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشل ڈاکٹر رحیق عباسی نے رکھا تھا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top