ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 3 نومبر کو منڈی بہاؤ الدین میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 3 نومبر کو منڈی بہاؤ الدین میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ منڈی بہاؤ الدین میں انکی آمد پر شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top