لاہور: ڈاکٹر اقبال نور کی وفد کے ہمراہ مزار اقبال پر حاضری

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے یوم پیدائش کے موقع پر تحریک منہاج القرآن راوی ٹاؤن بی کے صدر ڈاکٹر اقبال نور نے وفد کے ہمراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے مزار اقبال پر حاضری دی، انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور تحریک آزادی پاکستان میں علامہ محمد اقبال کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

وفد میں منہاج القرآن یوتھ لیگ راوی ٹاؤن اور منہاج القرآن ویمن لیگ کی صدر بیگم اقبال نور بھی شریک تھی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top