پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی دل کا دورہ پڑنے سے علیل ہوگئے

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے میڈیا سیل کے کوآرڈینیٹر غلام علی خان دس محرم کو اچانک ہارٹ ایٹک ہونے کے باعث امراض قلب راولپنڈی راول روز میں زیر علاج ہیں تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی راجہ راشد حفیظ، پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی، عوامی تحریک اسلام آباد کے سیکرٹری اطلاعات شمریز اعوان، اسلام آباد کے میڈیا سیل کے انچارج مصطفی حسین نے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top