تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کا تربیتی ورکرز کنونشن 23 نومبر کو ہو گا

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد حلقہ این اے 48 کا تربیتی ورکر کنونشن 23 نومبر بروز ہفتہ صبح 9 سے شام 5 بجے تک المدینہ ہال جی نائن ٹو کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہو گا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن محمد ادریس قادری خصوصی لیکچر دینگے۔ حالیہ ورکر کنونشن تحریک منہاج القرآن کی مستقبل کے حکمت عملی کے حوالے سے بڑی اہمیت کا حامل ہے جس میں ایک کروڑ نمازیوں کی تیاری کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top