نیلسن مینڈیلا کی وفات سے دنیا ایک مدبر رہنما سے محروم ہو گئی۔ ڈاکٹر طاہر القادری

  • جرات اور صبر سے آزادی کی جنگ لڑ کر کامیابی حاصل کرنا منڈیلا کی امتیازی خصوصیت تھی۔ ڈاکٹر طاہر القادری
  • جنوبی افریقہ کے عوام اپنے قومی ہیرو سے محروم ہو گئے، تاریخ میں احترام کے ساتھ زندہ رہیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری
  • استقامت کے ساتھ جہد مسلسل کر کے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنا منڈیلا کا تاریخی کارنامہ ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top