حیدر آباد: تحریک منہاج القرآن کا صوبائی تنظیمی اجلاس وتربیتی کیمپ

تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ کے امیر مخدوم ندیم احمد ھاشمی کی زیر صدارت صوبائی تنظیمی اجلاس اور تربیتی کیمپ حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی ناظم تربیت علامہ غلام مرتضی علوی نے بطور معلم فرائض سرانجام دیے۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ آلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر صوبہ بھر سے تمام فورمز کے عہدیداران نے شر کت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top