شاہ کوٹ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام یوم آغاز انقلاب کی یاد میں تقریب

تحریک منہاج القرآن شاہ کوٹ کے زیراہتمام 23 دسمبر (یوم آغاز انقلاب) کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے عہدیداران نے شرکت کی اور یوم آغاز انقلاب کی خوشی میں کیک کاٹا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top