ڈنمارک: منہاج القرآن ڈنمارک کے زیر اہتمام عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 11 جنوری کو ہو گی

ڈنمارک، تحریک منہاج القرآن ڈنمارک کے زیر اہتمام عظیم الشان عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 11 جنوری بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء منعقد ہو گی۔ جس میں خصوصی خطاب ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے علامہ محمد اقبال فانی کا ہو گا۔ علاوہ ازیں کانفرنس میں مقامی نعت خوان، قراء اور علماء کرام تشریف لائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top