گوجرہ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام میلاد مارچ

تحریک منہاج القرآن گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے آمد رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے سلسلہ میں ایک موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ لوگوں نے ریلی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیدارن نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top