دہشت گردی میں شہید ہونیوالے فوجیوں، بچوں اور بے گناہ عوام کے ساتھ اظہار عقیدت

دہشت گردی کی سفاک کارروائیوں میں شہید ہونیوالے فوجیوں، سیکیورٹی اہلکاروں، معصوم بچوں اور بے گناہ افراد معاشرہ کے ساتھ اظہار عقیدت و یکجہتی کیلئے کل 27جنوری بروز پیر شام 5بجے لبرٹی چوک لاہور میں پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کے زیر اہتمام کینڈلز جلائی جائیں گی۔ دہشت گردی کے خلاف نفرت کے اظہار اور شہداء سے اظہار محبت کیلئے ہونیوالی اس پر وقار تقریب کی کوریج کیلئے ٹیم بھجوا کر ممنون فرمائیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top