نائب ناظم امور خارجہ تحریک منہاج القرآن فیصل نجیب کے بھتیجے کوپن ہیگن، ڈنمارک میں انتقال کر گئے۔

نائب ناظم امور خارجہ تحریک منہاج القرآن فیصل نجیب کے بھتیجے کوپن ہیگن، ڈنمارک میں انتقال کر گئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ مرحوم کی نماز جنازہ جمعۃ المبارک کی نماز کے بعد کوپن ہیگن میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین سرگودھا، پاکستان میں ہو گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top