گوجرہ: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ گوجرہ کے زیراہتمام مصطفوی کارکنان کی کارکردگی اور قائد ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت سابقہ ناظمہ تنظیمات لاہور محترمہ ساجدہ رفیق نے کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر صدر ویمن لیگ محترمہ سفینہ شاہین، ناظمہ محترمہ حافظہ سرفراز اور محترمہ ساجدہ رفیق نے خصوصی خطاب کیا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا پیغام پہنچایا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top