خوشاب: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام منہاج ڈویلپمنٹ فنڈ کے حوالے سے خصوصی تقریب

مورخہ: 20 مارچ 2014ء

تحریک منہاج القرآن خوشاب کے تحت منہاج ڈویلپمینٹ فنڈ کی کولیکشن کے حوالے سے جوہرآباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت شیخ زاہد فیاض (صدر پاکستان عوامی تحریک) نے کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر سردار بشیر خان لودھی (ڈائریکٹر MDF)، سردار عمر دراز (زونل ڈائریکٹر TMQ تنظیمات) بھی شریک تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top