پاکستان عوامی تحریک کا عزم انقلاب کنونشن کل (28 مارچ) کو ہو گا

مورخہ: 27 مارچ 2014ء

پاکستان عوامی تحریک کا "عزم انقلاب کنونشن" 28 مارچ بروز جمعہ سہ پہر 4:00 بجے صفہ ہال مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گا۔ ملک بھر سے صوبائی، ضلعی و تحصیلی عہدیداران کے ساتھ ساتھ کارکنان کی بڑی تعداد بھی کنونشن میں شرکت کرے گی۔ فیڈرل کونسل PAT کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران سے حلف لینے کے بعد خصوصی خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top