ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف سے ایکسپریس نیوز کے رضا رومی کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید ترین مذمت

مورخہ: 28 مارچ 2014ء

دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی آزادی صحافت پر براہ راست حملہ ہے
صحافی کارکن کی شہادت المیہ ہے، لواحقین سے اظہار افسوس کرتا ہوں
حکومت دہشت گردی کے فتنے پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top