گوجر خان: پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر کا محمد احسان الحق چشتی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

گوجرخان( ) خطہ پوٹھوہار کے عظیم ثناء خوان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور گولڈ میڈلسٹ محمد احسان الحق چشتی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے میڈیا ایڈوائزر عبدالستار نیازی نے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top