ISI فوج کے ماتھے کا جھومر ہے، اسکے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

  • قوم ISI اور افواج پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کے خلاف متحد ہو جائے۔
  • ISI پر الزامات کی بوچھاڑ پر حکومت کی مجرمانہ خاموشی اتفاقیہ نہیں گھناؤنی سازش ہے۔
  • ریاستی اداروں کو مسمار کرنے کے عزائم رکھنے والے حکمرانوں کو فرعون نہیں بننے دوں گا۔
  • صحافیوں کو حملہ کی پیشگی اطلاع دے کر انہیں تنہا چھوڑنے والی پنجاب حکومت کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔
  • ملک میں حقیقی جمہوریت ہوتی تو افواج پاکستان کے خلاف بیرون ملک اشتہار چھپوانے والے آج اقتدار میں نہ ہوتے۔

قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کا پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کونسل سے ٹیلی فونک خطاب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top