خوشاب: افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان عوامی تحریک کا مظاہرہ

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف سے پاکستان کے دفاعی اداروں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر مظاہروں کے اعلان کے بعد دیگر شہروں کی طرح خوشاب میں بھی بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں پاکستان عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے عہدیداران و کارکنان سمیت مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرہ سے صدر پاکستان عوامی تحریک خوشاب اور تحریک کے جملہ فورمز کے کارکنان اور عہدیدان نے خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top