کراچی: مرکزی نائب ناظم اعلیٰ احمد نواز انجم کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 05 جون 2014ء

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلی احمد نواز انجم نے وفد کے ہمراہ مفتی منیب الرحمن کی رہائش گاہ گلستان جوہر کراچی جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کے جواں سالہ بیٹے کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن سندھ کے امیر سید مخدوم ندیم ہاشمی اور دیگر قائدین تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک سندھ بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top