نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین نوید احمد اندلسی کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے

سیکرٹری انفارمیشن منہاج یورپین کونسل، نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین محترم نوید احمد اندلسی کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ ور فرمائے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top