شکار پور میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ خرم نواز گنڈا پور

پاکستان عوامی تحریک سانحہ شکار پور کے سوگ اور ہڑتال کے اعلان کی مکمل حمایت کرتی ہے

لاہور (30 جنوری 2015) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک کی ہدایت کے مطابق عوامی تحریک مجلس وحدت المسلمین کی طرف سے سانحہ شکار پور کے سوگ اور ہڑتال کے اعلان کی مکمل حمایت کرتی ہے اور ہڑتال میں شریک ہو گی۔ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شکار پور میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ عوامی تحریک کی ملک بھر کی ضلعی تنظیموں کو ہڑتال اور سوگ میں شریک ہونے کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔‎

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top