پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کا پیر ناصر جمیل ہاشمی سے اظہار تعزیت

راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے راہنماؤں سلطان نعیم کیانی، عاقل ستی، انار خان گوندل، ریاض محمود قادری، پروفیسر ارشد مصطفوی، ڈاکٹر اختر عابد، کوثر اعوان اور میڈیا سیکرٹری سہیل عباسی نے جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سینیئر نائب صدر پیر ناصر جمیل ہاشمی کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور بلندئ درجات کے لیے خصوصی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top