اٹلی: لیاقت بھولا کا ڈائریکٹر اسلامک سنٹر بریشیا کے اعزاز میں عشائیہ

تاج محل ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر چوہدری لیاقت علی بھولا کی طرف سے منہاج القرآن اسلامک سنٹر بریشیا کے ڈائریکٹر سید غلام مصطفیٰ مشہدی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا، جس میں بریشیا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ چوہدری لیاقت علی بھولا نے سید غلام مصطفیٰ کو بریشیا آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا گیا۔

سید غلام مصطفیٰ مشہدی نے میزبان کا شکریہ ادا کیا اور اسلامک سنٹر میں تعلیم و تربیت پر بھربور توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top