گجرات: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام جعلی جے آئی ٹی کے خلاف مظاہرہ

مورخہ: 21 مئی 2015ء

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گجرات کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جانبدار جوائنٹ انویسٹی گیشن کی جعلی رپورٹ کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا۔ طلبہ نے جعلی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے غیر جانبدار JIT کا مطالبہ کیا۔ ضلعی صدر احسن ایاز کھیتران نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جسٹس سید علی باقر نجفی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر کہا تھا کہ اگر میری طرف اشارہ بھی ہوگیا تو مستعفی ہو جاؤنگا مگر اب 8 ماہ سے وہ اس رپورٹ کو دبا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top