تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے سابق سیکرٹری انفارمیشن عبدالستار نیازی کے گھر عظیم الشان محفل نعت

مورخہ: 24 مئی 2015ء

گوجرخان (24 مئی 2015ء) تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے سابق سیکرٹری انفارمیشن عبدالستار نیازی کے گھر مہریہ نصیریہ ہاؤس جی ٹی روڈ بھائی خان میں گزشتہ روز عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت سید زبیب مسعود شاہ بخاری آف واہ کینٹ نے کی، تقریب کے مہمان خصوصی علامہ ڈاکٹر محمد سجاد ساجد تھے جبکہ خصوصی طور پر ہدیہ نعت پیش کرنے والوں میں سید زبیب مسعود شاہ، محمد احسان الحق چشتی، محمداُسامہ خالد، محمد ظہیر چشتی، امجد رشید صائم چشتی اور محمد توقیر ساجد ودیگر شامل ہیں، محفل کے اختتام پر خصوصی دعا فاروق احمدالحسینی چوراہی آف جہلم نے کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top