ڈاکٹر طاہرالقادری نے عوامی تحریک کی سی ڈبلیو سی اور ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس بلا لیا

اجلاس میں ملکی سیاسی حالات، بلدیاتی انتخابات، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس پر تبادلہ خیال ہو گا

لاہور (3 جولائی 2015) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی اور ایگزیکٹو کونسل کا مشترکہ اجلاس بلا لیا ہے۔ اجلاس 4 جولائی 3 بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، بلدیاتی انتخابات، پارٹی تنظیمی امور سمیت سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کیس کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ اجلاس کی صدارت سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کرینگے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top