چیف جسٹس سپریم کورٹ قصور سکینڈل کا فوری نوٹس لیں،ترجمان پاکستان عوامی تحریک

مورخہ: 08 اگست 2015ء

پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قصور سکینڈل کا فوری نوٹس لیں، با اثر حکومتی شخصیات سکینڈل کو چھپانا چاہتی ہیں، سکینڈل منظر عام پر آتے ہی رانا ثناء اللہ ’’نامعلوم ملزمان‘‘ کی پشت پناہی شروع کر دی۔ ترجمان نے کہا کہ 6 سال سے خاموش پولیس کبھی بھی اصل حقائق منظر پر نہیں آنے دے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top