فرانس: پروفیسر علامہ حسن میر قادری کا شیخ زاہد فیاض سے ان کی خالہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مورخہ: 19 اگست 2015ء

پیرس (اے کے راؤ) مرکزی رہنماء تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض سے ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت، بلندی درجات اور ان کے جملہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔ آپ کے ہمراہ پاکستان عوامی تحریک یورپ اور فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم، سینئر نائب صدر طارق چوہدری جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوہدری، ڈپٹی سیکرٹری طاہر عباس گورائیہ، سید شبیر شاہ، نائب صدر عنصر محمود، صوفی نیاز، چوہدری نذیر سیال، سوشل میڈیا سیکرٹری چوہدری فیصل، راجہ اشرف، رانا سرور اور میڈیا ایڈوائزر راؤ خلیل احمد بھی شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top