گوجرانوالہ: پی پی 99 کے سرپرست پیر سید محسن علی گیلانی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

Namaz-e-Janaza Pir Syed Mohsin Ali Gillani

گوجرانوالہ (یکم ستمبر 2015ء) تحریک منہاج القرآن سابقہ ناظم تحریک پنجاب سید توقیر الحسن گیلانی کے سسر اور سابقہ صدر منہاج القرآن وویمن لیگ گوجرانوالہ کے والد اور پی پی 99 کے سرپرست پیر سید محسن علی گیلانی کو دہشت گردوں نے شہید کردیا۔ ان کا نماز جنازہ ان کے گاؤں فیروزوالہ میں ادا کیا گیا۔ نمازجنازہ میں مرکزی قیادت احمد نواز انجم، ساجد محمود بھٹی، قاری ریاست علی چوہدری، محمودالحسن جعفری، علامہ سید علی عابد مشہدی، سید فدا حسین شاہ، امیر تحریک عمران علی ایڈووکیٹ، ناظم تحریک سرفراز حسین نیازی، صدر عوامی تحریک حاجی ملک محمد فاروق کے ہمراہ ضلعی، تحصیلی و پی پی حلقہ جات کے قائدین و کارکنان و مریدین و اہل علاقہ کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

رپورٹ: رفعت اشفاق چوھان (گوجرانوالہ)

Namaz-e-Janaza Pir Syed Mohsin Ali Gillani

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top