ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا کرکٹر عطا الرحمن کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

لاہور (29 نومبر 2015) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے قومی کرکٹر عطا الرحمن کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے سینئر رہنماؤں جی ایم ملک، حاجی محمد الیاس اور شہزاد رسول نے عطاالرحمن کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور سوگوار خاندان کو سربراہ عوامی تحریک کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top