چک جھمرہ: تحریکِ منہاج القرآن کا پناہ کے شریف میں اساتذہ کے اعزاز میں ظہرانہ

تحریکِ منہاج القرآن پناہ کے شریف کی طرف سے تحصیل چک جھمرہ کے اساتذہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں اساتذہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک تھیں۔ ظہرانے کی تقریب میں تحصیل چک جھمرہ کے مختلف پرائمری اور ہائی سکولز و کالجز کے 70 سے زائد اساتذہ نے شرکت کی۔

ظہرانے میں ’تعمیرِ معاشرہ میں اساتذہ کا مؤثر کردار‘ کے موضوع پر مختلف شخصیات نے اظہارِ خیال بھی کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top