عوامی تحریک کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کے بہنوئی انتقال کر گئے، رہنماؤں کا اظہار تعزیت

لاہور (8 اپریل 2016) پاکستان عوامی تحریک کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عائشہ شبیر کے بہنوئی اور تحریک منہاج القرآن لاہور کے رہنماء شبیر دیو کے ہم زلف مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، چیف آرگنائزر میجر (ر) محمد سعید، احمد نواز انجم، جی ایم ملک، نور اللہ صدیقی، ساجد بھٹی، عبد الحفیظ چوہدری، عین الحق بغدادی، حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی عائشہ شبیر سے انکے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top