لیہ: پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن مشترکہ اجلاس

مورخہ: 13 اگست 2016ء

تحریکِ قصاص و احتساب کے پہلے مرحلے میں 20 اگست 2016 کو ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں منہاج القرآن یوتھ لیگ اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے عہدیداران بھی شریک تھے۔ اجلاس میں 20 اگست کی ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قصاص مارچ کا آغاز ٹی ڈی اے چوک لیہ سے ہوگا جو صدر بازار پر اختتام پذیر ہوگا جہاں علامتی دھرنا دیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top