السید احمد ظفر الگیلانی الاشراف (سجادہ نشین دربارعالیہ غوثیہ بغداد شریف)

اپنے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ پاکستان حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والے اور حضرت سیدنا غوث الاعظم کے عقیدت مندوں کی سرزمین ہے، اور منہاج القرآن ایک عالمی سطح کی اسلامی تحریک ہے اور اس کے قائد و بانی ہمارے روحانی بیٹے ہیں، ہمیں فخر ہے کہ ڈاکٹر پروفیسر طاہر القادری کی خدمات عالمی سطح پر اسلام کی عظمت و سربلندی کا باعث ہیں۔ پاکستان کے جملہ عقیدت مندان غوث اعظم منہاج القرآن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا کریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top