حضرت الحاج سید بلال چشتی (سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ غریب نواز اجمیر شریف انڈیا)

اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو شیخ الاسلام مفکر اسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظہ کی صورت میں ایک عظیم نعمت عطا فرمائی ہے۔ عالم اسلام کی عالمگیر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا بلا شبہ منہاج القرآن کا مرکز حضور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عظیم مہمان خانہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس رجل عظیم شیخ الاسلام کو عمر خضر عطا فرمائے اور تحریک کے مشن کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے تاکہ اس سرزمین پر مصطفوی انقلاب کا سویرا جلد طلوع ہو۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top